جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم میں پھوٹ پڑ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2016 |

لندن (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل نے کہا ہے کہ ہمیں مائنس ون فارمولا قبول نہیں ہے ،قومی اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قراداد قبول نہیں کریں گے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم الطاف حسین اور الطاف حسین ایم کیو ایم ہے ،متحدہ اور قائد تحریک ایک ہی ہیں ۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں متحدہ کے قائد کے خلاف تحریک لائی جائے گی اور ایم کیو ایم کے جھنڈے سے الطاف حسین کا نام ہٹا کر پتنگ کا انتخابی نشان لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…