سندھ ہائیکورٹ کے 4 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھالیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے چار نئے جج صاحبان نے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔ نئے جج صاحبان کے حلف اٹھائے جانے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 37 ہوگئی ۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجادعلی شاہ نے ہائی کورٹ میں منعقدہ تقریب میں نئے ججزسے حلف لیا۔ تقریب میں سندھ ہائی… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ کے 4 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھالیا