عبدالستار ایدھی کی وصیت
کراچی (این این آئی)خادم اعظم مولانا عبدالستار ایدھی کو ان کی وصیت کے مطابق ان کے ہاتھوں سے تیار کردہ قبرمیں دفن کر دیا گیا ۔یہ قبر عبدالستار ایدھی نے خود 25 برس قبل ایدھی ویلج میں تیار کی تھی ٗانکا جسد خاکی بیٹے فیصل ایدھی نے لحد میں اتارا اور وصیت کے مطابق ہی… Continue 23reading عبدالستار ایدھی کی وصیت