امجدصابری کے قاتل،وزیراعلیٰ سندھ نے بڑی خبر سنادی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول قوال امجد صابری پر گولی چلانے والے شخص کو بہت جلد پکڑلیا جائے گا۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس کے بیٹے اویس شاہ کے اغواء کا معاملہ انتہائی اہم ہے اس… Continue 23reading امجدصابری کے قاتل،وزیراعلیٰ سندھ نے بڑی خبر سنادی