افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد
نوشہرہ کینٹ(آن لائن )افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ افتخارعالم نے افغان مہاجرین کو شہری علاقے میں مخصوص اوقات کار مقررکرنے کے لیے ایک ماہ کے لیے ضلع بھر میں دفعہ 144نافذکرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔حکم نامہ کے مطابق ضلع بھر میں افغان مہاجرین صبح پانچ بجے سے رات آٹھ بج کر… Continue 23reading افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد