اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے ناراض اراکین بارے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 30  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ناراض اراکین اسمبلی نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جانب سے انٹرویو میں کردار کشی پر 3 ستمبر کو اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔تحریک انصاف کے ناراض اراکین ایم پی اے یاسین خلیل ، قربان علی ، بابر سلیم ٗ امجد آفریدی اور ایم این ایز ساجد نواز، خیال زمان اورداور کنڈی سمیت دیگر اراکین نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جانب سے میڈیا میں انٹرویو کی
مذمت کی۔ناراض اراکین نے کہا کہ وزیر اعلی نے ان کی کردار کشی کی جس پر ناراض اراکین نے 3 ستمبر کو اسلام آباد میں اجلاس بلا لیا ۔ اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔ناراض اراکین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک جمہوری پارٹی ہے اور غلطیوں کی نشاندہی کرنا کر پارٹی رکن کا فرض ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نے نازیبا الفاظ استعمال کیے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…