منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم نہیں بننا چاہتا ،عمرا ن خان نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 25  جون‬‮  2016

وزیر اعظم نہیں بننا چاہتا ،عمرا ن خان نے اہم ترین اعلان کردیا

لاہور (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا احتساب نہ ہواتو کرپشن ساری عمر نہیں رک سکتی ،میں وزیر اعظم نہیں بننا چاہتا بلکہ اس ملک کے نظام کوٹھیک کرنا چاہتا ہوں ، ہم پانامہ لیکس معاملے کو مرنے نہیں دیں گے ، اصل جمہوریت… Continue 23reading وزیر اعظم نہیں بننا چاہتا ،عمرا ن خان نے اہم ترین اعلان کردیا

مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کو اہم پیشکش کردی

datetime 25  جون‬‮  2016

مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کو اہم پیشکش کردی

کراچی (این این آئی) پا ک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم کسی سے دشمنی نہیں کرنا چاہتے چاہے کسی کا تعلق ایم کیو ایم سے ہی کیوں نہ ہو۔ہم دشمنیاں ختم کرنے آئیں ہیں۔ہم کسی رنگ و نسل کے بغیر اپنا پروگرام لے کر چلے ہیں۔4 ماہ… Continue 23reading مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کو اہم پیشکش کردی

85سالہ وزیراعلی کا سندھ نے ایسا ریکارڈ بناڈالا جو شائد ہی کوئی آئندہ توڑ سکے،تنقید کرنیوالوں کو حیران کرڈالا

datetime 25  جون‬‮  2016

85سالہ وزیراعلی کا سندھ نے ایسا ریکارڈ بناڈالا جو شائد ہی کوئی آئندہ توڑ سکے،تنقید کرنیوالوں کو حیران کرڈالا

کراچی(این این آئی)نہ رکے، نہ تھکے، نہ جھکے، نہ ڈرے، نہ بیٹھے، وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے جوش سے بھرا نان اسٹاپ 3 گھنٹے کا میراتھون خطاب کیا، جوش بھی خوب دکھایا، کہیں کہیں شعروں سے بھی کام چلایا،کسی نے ٹوکا تو مسکراہٹ کا ہتھیار بھی چلایا۔عمر 80 سال سے بھی زیادہ اور… Continue 23reading 85سالہ وزیراعلی کا سندھ نے ایسا ریکارڈ بناڈالا جو شائد ہی کوئی آئندہ توڑ سکے،تنقید کرنیوالوں کو حیران کرڈالا

ایک کروڑ 88 لاکھ 57 ہزار ،ایان علی کیلئے ایک اور مسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 25  جون‬‮  2016

ایک کروڑ 88 لاکھ 57 ہزار ،ایان علی کیلئے ایک اور مسئلہ کھڑا ہوگیا

کراچی(این این آئی)ماڈل ایان علی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایان علی کو ایئرپورٹ سے برآمد ساڑھے پانچ لاکھ امریکی ڈالرز پر ایک کروڑ اٹھاسی لاکھ ستاون ہزار پانچ سو روپے ٹیکس جمع کروانے کا حکم دیاہے۔ایف بی آر کے کمشنر اپیل کراچی سجاد اکبر خان نے ماڈل… Continue 23reading ایک کروڑ 88 لاکھ 57 ہزار ،ایان علی کیلئے ایک اور مسئلہ کھڑا ہوگیا

پاناما لیکس پر مذاکرات کی ناکامی ، شاہ محمود قریشی نے 7بنیادی وجوہات بتا دیں

datetime 25  جون‬‮  2016

پاناما لیکس پر مذاکرات کی ناکامی ، شاہ محمود قریشی نے 7بنیادی وجوہات بتا دیں

لاہور (این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے ٹی او آرز کے معاملے پر پیشرفت نہ ہونے کے معاملے کی 7بنیادی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پانامہ لیکس کے معاملے میں وزیر اعظم کو ہر ممکن تحفظ فراہم کرنا چاہتی ہے ،خطرنا ک نتائج سامنے آئیں… Continue 23reading پاناما لیکس پر مذاکرات کی ناکامی ، شاہ محمود قریشی نے 7بنیادی وجوہات بتا دیں

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی پر رویت ہلال کمیٹی سے ٹھن گئی

datetime 25  جون‬‮  2016

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی پر رویت ہلال کمیٹی سے ٹھن گئی

لاہور( این این آئی )رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کی طرف سے شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتشار پھیلانا قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے 29روزے ہونے اور 5جولائی کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکان کی پیشگوئی کی تھی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی پیش گوئی پر رویت ہلال کمیٹی سے ٹھن گئی

پنجاب سے افغانستان سمگل کی جانیوالی بڑی کھیپ پشاور میں پکڑی گئی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  جون‬‮  2016

پنجاب سے افغانستان سمگل کی جانیوالی بڑی کھیپ پشاور میں پکڑی گئی،حیرت انگیز انکشافات

لاہور/پشاور ( این این آئی )محکمہ صحت پنجاب کی اسمگل کی جانے والی ادویات کی کھیپ پشاور میں پکڑی گئی،ادویات کو افغانستان سمگل کیا جا رہا تھا ،لاکھوں روپے مالیت کی ادویات محکمہ صحت پنجاب کے ذیلی ادارے آئی آر ایم ایس کی ہیں ملکیت ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرا ئع کے حوالے سے… Continue 23reading پنجاب سے افغانستان سمگل کی جانیوالی بڑی کھیپ پشاور میں پکڑی گئی،حیرت انگیز انکشافات

کراچی ،مذہبی جماعت کے رہنما پرحملہ

datetime 25  جون‬‮  2016

کراچی ،مذہبی جماعت کے رہنما پرحملہ

کراچی(این این آئی) کورنگی کے علاقے زمان ٹان میں جمعیت علما پاکستان کے رہنما علامہ عقیل انجم کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے جمعیت علما پاکستان کے رہنما علامہ عقیل انجم کی… Continue 23reading کراچی ،مذہبی جماعت کے رہنما پرحملہ

امجدصابری قتل ،اہم ترین گرفتاری،پولیس نے کار میں سوار سلیم چندا کو بھی تحویل میں لے لیا

datetime 25  جون‬‮  2016

امجدصابری قتل ،اہم ترین گرفتاری،پولیس نے کار میں سوار سلیم چندا کو بھی تحویل میں لے لیا

کراچی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے قتل کی تفتیش کے لیے پولیس نے امجد صابری ساتھ کار میں سوار سلیم چندا کو تحویل میں لے لیا ہے۔سلیم چندا امجد صابری پر حملے کے وقت کار میں موجود تھا،سلیم چندا فائرنگ کے وقت چہرے پر شیشے کے ٹکرے لگنے سے زخمی ہوا تھا۔اس… Continue 23reading امجدصابری قتل ،اہم ترین گرفتاری،پولیس نے کار میں سوار سلیم چندا کو بھی تحویل میں لے لیا