پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ناقص کارکردگی پر چیئرمین نیب ایکشن میں‘بڑی تبدیلیاں کر ڈالیں

datetime 4  اگست‬‮  2016

ناقص کارکردگی پر چیئرمین نیب ایکشن میں‘بڑی تبدیلیاں کر ڈالیں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں108غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی لوٹ مار کو روکنے میں ناکامی اور ناقص کارکردگی کے باعث ڈی جی نیب راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا کر ڈی جی آپریشنز تعینات کردیاگیا۔سپریم کورٹ کی طرف سے بار بار ہدایات دی جاتی رہیں کہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی آڑ میں لوٹ مار… Continue 23reading ناقص کارکردگی پر چیئرمین نیب ایکشن میں‘بڑی تبدیلیاں کر ڈالیں

بھارتی فضائیہ کی پاکستانی سرحد کے قریب بمباری‘ جنگی طیارے حرکت میں آ گئے

datetime 4  اگست‬‮  2016

بھارتی فضائیہ کی پاکستانی سرحد کے قریب بمباری‘ جنگی طیارے حرکت میں آ گئے

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی فضائیہ نے شمالی علاقے میں پاکستانی سرحد کے قریب ایک عجیب و غریب غبارہ نما ایلین کوتباہ کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی اداروں کو فضاء میں پاکستان کے بارڈر کے قریب ایک غبارہ نما انوکھی چیز نظر آئی جس کے بعد فضائیہ کو متحرک کیا گیا اور… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کی پاکستانی سرحد کے قریب بمباری‘ جنگی طیارے حرکت میں آ گئے

عمران خان پر برطانوی میڈیا نے بڑا الزام عائد کر دیا‘ تحقیقات شروع

datetime 4  اگست‬‮  2016

عمران خان پر برطانوی میڈیا نے بڑا الزام عائد کر دیا‘ تحقیقات شروع

لندن ( این این آئی )برطانوی میڈیا کے مطابق کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے تعلیمی ادارے نمل کے خیراتی فنڈز میں خرد برد کا انکشاف ہوا ہے،خیراتی فنڈز میں چار ملین پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ کی گئی۔ اخبار میٹرو کے دعویٰ کے مطابق برطانوی چیریٹی کمیشن نمل کالج کے خیراتی فنڈز… Continue 23reading عمران خان پر برطانوی میڈیا نے بڑا الزام عائد کر دیا‘ تحقیقات شروع

(ن)لیگ کی کون سی وکٹ گرنے والی ہے؟اہم انکشاف

datetime 4  اگست‬‮  2016

(ن)لیگ کی کون سی وکٹ گرنے والی ہے؟اہم انکشاف

لاہور (ا ین این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹیکل کمیٹی کے رکن ولید اقبال نے کہا ہے کہ کرپٹ لیگ کا یوم حساب قریب آگیا ہے ،پانامہ لیکس سے حکمرانوں کوراہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے کرپشن اور دھاندلی (ن)لیگ کی پہچان بن چکے ہیں، تحریک احتساب حکمرانوں کے سیاسی تابوت میں آخری… Continue 23reading (ن)لیگ کی کون سی وکٹ گرنے والی ہے؟اہم انکشاف

شریف برادران کو بچانے کیلئے حکومت نے انتہائی اقدام اٹھا لیا‘ کیا ہونے والا ہے؟ اہم پارٹی کے سربراہ نے منصوبہ بے نقاب کر دیا

datetime 4  اگست‬‮  2016

شریف برادران کو بچانے کیلئے حکومت نے انتہائی اقدام اٹھا لیا‘ کیا ہونے والا ہے؟ اہم پارٹی کے سربراہ نے منصوبہ بے نقاب کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دعویٰ کیا ہے کہ مرکزی حکومت نے شریف برادران کو شہدائے ماڈل ٹاؤن کے قصاص سے بچانے کیلئے سوسال پرانے ضابطہ فوجداری قانون میں تبدیلی کیلئے ترامیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا ہے ،اس کے ذریعے پرائیویٹ استغاثہ کے اختیارات مجسٹریٹ اور جج… Continue 23reading شریف برادران کو بچانے کیلئے حکومت نے انتہائی اقدام اٹھا لیا‘ کیا ہونے والا ہے؟ اہم پارٹی کے سربراہ نے منصوبہ بے نقاب کر دیا

وفا کی دیوی نے وہ کر دیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 4  اگست‬‮  2016

وفا کی دیوی نے وہ کر دیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

کراچی (آئی این پی )نیو کراچی بلال ٹاؤن میں مبینہ طورپر سنگ دل بیوی نے اپنے ہی شوہر کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے جھلس کرشوہر ہلاک ہوگیا۔ مقتول محمد سہیل 4 بیٹیوں کا باپ تھا اور بیوی کو منانے سسرال گیا تھا۔ 37 سالہ محمد سہیل ایف بی ایریا بلاک 16… Continue 23reading وفا کی دیوی نے وہ کر دیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

بچے گود لینا شرعی یا غیر شرعی ؟اسلامی نظریاتی کونسل نے فیصلہ سنا دیا

datetime 4  اگست‬‮  2016

بچے گود لینا شرعی یا غیر شرعی ؟اسلامی نظریاتی کونسل نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹی وی پروگراموں میں بچوں کو گود لینا غیر شرعی قرار دیدیا۔جمعرات کو اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین مولانا محمد خان شیرانی کی زیرصدارت ہونے والا 3 روزہ اجلاس ختم ہوگیا جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔کونسل نے خواتین پر ہلکے تشدد کے حوالے سے غلط رپورٹنگ… Continue 23reading بچے گود لینا شرعی یا غیر شرعی ؟اسلامی نظریاتی کونسل نے فیصلہ سنا دیا

پاکستانی ہیلی کا پٹر کی افغانستان میں لینڈنگ، عسکریت پہنچ گئے ، پھر کیا ہوا ؟ جانئے

datetime 4  اگست‬‮  2016

پاکستانی ہیلی کا پٹر کی افغانستان میں لینڈنگ، عسکریت پہنچ گئے ، پھر کیا ہوا ؟ جانئے

کابل (آئی این پی)افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے جس پر عسکریت پسند وں نے اس پر سوار 6افراد کو پکڑ لیا۔جمعرات کو افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق صوبائی کونسل کے رکن ڈاکٹر عبدالولی وکیل کا کہنا ہے کہ ہیلی… Continue 23reading پاکستانی ہیلی کا پٹر کی افغانستان میں لینڈنگ، عسکریت پہنچ گئے ، پھر کیا ہوا ؟ جانئے

پاکستان کا بڑا شہر میدان جنگ بن گیا اہم سیاسی رہنماء کی موجودگی۔۔۔ مکوں اور تھپڑوں کی بارش ہو گئی

datetime 4  اگست‬‮  2016

پاکستان کا بڑا شہر میدان جنگ بن گیا اہم سیاسی رہنماء کی موجودگی۔۔۔ مکوں اور تھپڑوں کی بارش ہو گئی

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن میں ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جہاں کارکن فردوس عاشق اعوان کی موجودگی پر آپس میں ہی لڑ پڑے اور تھپڑوں، مکوں سے ایک دوسرے کی تواضع کرتے رہے۔ ذرائع کے مطابق سیالکوٹ میں پیپلز پارٹی کا ورکرز کنونشن جاری تھا جس میں سابق وزیر… Continue 23reading پاکستان کا بڑا شہر میدان جنگ بن گیا اہم سیاسی رہنماء کی موجودگی۔۔۔ مکوں اور تھپڑوں کی بارش ہو گئی