اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد عمرکی قیادت میں تحریک انصاف کی ٹاسک فورس کا زیروپوائنٹ کا دورہ ، اسد عمر کا دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد کو بند کرنے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اسد عمر اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ مشاہدات کیلئے زیروپوائنٹ پل پر پہنچے ہیں۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد عمر عوامی انداز میں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر زیرو پوائنٹ پہنچے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف زیرو پوائنٹ سے ابتداء کرتے ہوئے یہاں سے شہریوں کو کال دے گی وہ اسلام آباد پہنچیں۔اس موقع پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ جیسے ہمارا لیڈر عمران خان سادہ زندگی گزارنے کا کہتے ہیں ویسے ہی ہم عوامی انداز میں عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور کرپشن کیخلاف آواز اٹھائیں گے۔
اسد عمر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کہاں جا پہنچے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































