منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

افغان جاسوس دگرفتار

datetime 24  جون‬‮  2016

افغان جاسوس دگرفتار

ٹیکسلا (این این آئی)حساس اداروں نے منظور آباد کے علاقے سے افغان جاسوس کو گرفتار کر لیا ۔اطلاعات کے مطابق حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹیکسلا کے علاقے منظور آباد سے افغان جاسوس کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ذرائع کے مطابق افغان جاسوس ٹیکسلا… Continue 23reading افغان جاسوس دگرفتار

نوبیاہتا دلہن نے سسرال والوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سب موت کے منہ میں چلے گئے

datetime 24  جون‬‮  2016

نوبیاہتا دلہن نے سسرال والوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سب موت کے منہ میں چلے گئے

خانیوال(این این آئی)خانیوال میں نوبیاہتا دلہن سسرال والوں کو زہریلا دودھ پلا کر فرار ہوگئی، 3خواتین سمیت 5 افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ خانیوال کے نواحی علاقے83دس آرمیں پیش آیا ،متاثرہ افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ٗ متاثرہ نیم بیہوش بزرگ خاتون… Continue 23reading نوبیاہتا دلہن نے سسرال والوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سب موت کے منہ میں چلے گئے

مون سون کی باقاعدہ بارشیں کب شروع ہورہی ہیں،کن علاقوں میں بے تحاشابارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

datetime 24  جون‬‮  2016

مون سون کی باقاعدہ بارشیں کب شروع ہورہی ہیں،کن علاقوں میں بے تحاشابارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہو جائیں گی اور اس دوران پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں اکثر علاقوں میں خوب بارشیں ہونگی ۔ ترجمان محمد فاروق نے بتایا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم… Continue 23reading مون سون کی باقاعدہ بارشیں کب شروع ہورہی ہیں،کن علاقوں میں بے تحاشابارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

اہم سیاسی شخصیت کابھائی اغواء،دفتر سے ہی اُٹھالیاگیا

datetime 24  جون‬‮  2016

اہم سیاسی شخصیت کابھائی اغواء،دفتر سے ہی اُٹھالیاگیا

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبد الخالق ہزارہ کے بھائی عبد العلی ہزارہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔عبد العلی ہزارہ کو نامعلوم مسلح افراد گن پوائنٹ پر ان کے ڈرائیور سمیت تین افراد کے ہمراہ ان کے دفتر سے اٹھا کر لے گئے تھے۔ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت کابھائی اغواء،دفتر سے ہی اُٹھالیاگیا

پاکستان ریلوے کا 3 جولائی سے کراچی سے اندرون ملک تین عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2016

پاکستان ریلوے کا 3 جولائی سے کراچی سے اندرون ملک تین عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

کراچی(این این آئی) پاکستان ریلوے نے 3 جولائی سے کراچی کینٹ اسٹیشن سے 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ڈی سی او ریلوے کراچی ڈویژن ناصر نذیر کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 3 جولائی 2016ء کو صبح 11 بجے کراچی کینٹ اسٹیشن سے پشاور کے لئے روانہ ہو گی۔ دوسری عید… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا 3 جولائی سے کراچی سے اندرون ملک تین عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

کراچی کے 3مختلف مقامات پر پراسرار آتشزدگی، حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  جون‬‮  2016

کراچی کے 3مختلف مقامات پر پراسرار آتشزدگی، حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی کے 3مختلف مقامات پر پراسرار آتشزدگی، حیرت انگیز انکشاف،واقعات کے پیچھے سازش نظر آنے لگی،شہر کے مختلف مقامات پر فیکٹریوں اور گوداموں میں لگنے والی پراسرار آتشزدگی نے فائر ٹینڈرز کی دوڑیں لگوادیں جب کہ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے آگ لگنے کے پے درپے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا… Continue 23reading کراچی کے 3مختلف مقامات پر پراسرار آتشزدگی، حیرت انگیز انکشاف

شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت،پاکستان نے بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 24  جون‬‮  2016

شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت،پاکستان نے بڑی یقین دہانی کرادی

تاشقند (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے یقین دلایا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے مکمل رکن کی حیثیت سے پاکستان تنظیم کیساتھ اپنے روابط مزید مضبوط بنائیگا ٗ شنگھائی تعاون تنظیم میں توسیع یوریشیائی خطے کی جغرافیائی سیاست میں مثبت تبدیلی کا بڑاذریعہ بنے گی ٗ اقتصادی ترقی کے ضمن میں ہمارے عوام… Continue 23reading شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت،پاکستان نے بڑی یقین دہانی کرادی

آزاد کشمیر کے انتخابات ،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 24  جون‬‮  2016

آزاد کشمیر کے انتخابات ،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی اور پارٹی امیدواران کی بھرپور انتخابی مہم چلائے گی ،کسی بھی جماعت کو الیکشن میں غنڈہ گردی اور دھونس دھاندلی کی… Continue 23reading آزاد کشمیر کے انتخابات ،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

عوام الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ووٹ دینے کو تیارہوجائیں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 24  جون‬‮  2016

عوام الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ووٹ دینے کو تیارہوجائیں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر 400 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کیلئے ٹینڈر طلب کر لئے۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریداری کیلئے بڈنگ کی آخری تاریخ 11 جولائی مقرر کی گئی ہے جبکہ 20 جولائی تک یہ… Continue 23reading عوام الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ووٹ دینے کو تیارہوجائیں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا