امجد صابری کا نماز جنازہ ادا، دفن کہاں کیا گیا ؟ خبر آ گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ روز نا معلوم افراد کی فائرنگ سے داعی اجل کو لبیک کہنے والے پاکستان کے معروف قوال امجد فرید صابری کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں پاپوش نگر کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔امجد صابری کے نماز جنازہ میں غم سے نڈھال ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی… Continue 23reading امجد صابری کا نماز جنازہ ادا، دفن کہاں کیا گیا ؟ خبر آ گئی