منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

امجد صابری کے آخری بار پڑھے کلام کوسن کرعوام آبدید ہ ،دھاڑیں مار مار کرروتے رہے

datetime 23  جون‬‮  2016

امجد صابری کے آخری بار پڑھے کلام کوسن کرعوام آبدید ہ ،دھاڑیں مار مار کرروتے رہے

کراچی (آئی این پی ) معروف نعت خواں فصیح الدین سہروردی نے امجد صابری کی آخری بار پڑھے ہوئے کلام ( اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا۔جب وقت نزع آئے تو دیدار عطا کرنا ) کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں دوبارہ پڑھا تو تمام حاضرین کی آنکھوں سے شدت غم سے اشک… Continue 23reading امجد صابری کے آخری بار پڑھے کلام کوسن کرعوام آبدید ہ ،دھاڑیں مار مار کرروتے رہے

معروف قوال امجد فرید صابری کا قتل،بھارتی میڈیا کی بڑی خبر بن گیا

datetime 23  جون‬‮  2016

معروف قوال امجد فرید صابری کا قتل،بھارتی میڈیا کی بڑی خبر بن گیا

نئی دہلی (آئی این پی) معروف قوال امجد فرید صابری کے کراچی قتل کی خبریں بھارتی میڈیا میں بریکنگ نیوز کے طور پر شائع کی گئیں ،بھارتی میڈیا نے امجد صابری کو فن قوالی کا راک سٹار قرار دیدیا،بھارتی فنکاروں نے بھی معروف قوال امجد فرید صابری کے قتل کی شدید مذمت اور اظہار افسوس… Continue 23reading معروف قوال امجد فرید صابری کا قتل،بھارتی میڈیا کی بڑی خبر بن گیا

ایرانی سفیر نے پاکستانیوں کو خوشی کی خبر سنادی

datetime 23  جون‬‮  2016

ایرانی سفیر نے پاکستانیوں کو خوشی کی خبر سنادی

اسلام آباد(آئی این پی )ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ آئندہ سال کے اختتام تک ایرانی گیس پائپ لائن پاکستان پہنچ جائے گی ،2ارب ڈالر خرچ کر کے ایران نے گیس پائپ لائن بارڈر تک پہنچا دی ہے ۔ وہ بدھ کو پاک ایران چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کر… Continue 23reading ایرانی سفیر نے پاکستانیوں کو خوشی کی خبر سنادی

امجد صابری کاقتل،ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی میں ٹھن گئی،ایک دوسرے پرسنگین الزامات

datetime 23  جون‬‮  2016

امجد صابری کاقتل،ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی میں ٹھن گئی،ایک دوسرے پرسنگین الزامات

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وں نے الزام لگایا ہے کہ امجد صابری کو خیابان سحر والا ٹولہ مسلسل دھمکیاں دے رہا تھا، ان کو حاضری کا بھی کہا گیا،انکار پر چار دن سے ان کو دھمکیاں مل رہی تھیں۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماوں مصطفی… Continue 23reading امجد صابری کاقتل،ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی میں ٹھن گئی،ایک دوسرے پرسنگین الزامات

قندیل بلوچ کے خلاف کارروائی کے مطالبے پر رکن اسمبلی کو ایوان سے نکال دیاگیا

datetime 23  جون‬‮  2016

قندیل بلوچ کے خلاف کارروائی کے مطالبے پر رکن اسمبلی کو ایوان سے نکال دیاگیا

لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان نے حکومتی رکن پنجاب اسمبلی وحید گل کوبغیر اجازت قندیل بلوچ کے خلاف کارروائی کے مطالبے پر 10منٹ کیلئے ایوان بدر کر دیا ۔بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران (ن) لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل نے کہا اگرقندیل بلوچ کیخلاف… Continue 23reading قندیل بلوچ کے خلاف کارروائی کے مطالبے پر رکن اسمبلی کو ایوان سے نکال دیاگیا

8پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کاقتل ،ملزم شاہد محمود کے بارے میں فیصلہ سنادیاگیا

datetime 23  جون‬‮  2016

8پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کاقتل ،ملزم شاہد محمود کے بارے میں فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے8 پاکستانی نڑاد برطانوی شہریوں کے قتل کے معاملے پر ملزم شاہد محمود کی برطانیہ حوالگی کے خلاف حکم امتناع خارج کر دیا، عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے حکومت ملزم کو برطانیہ کے حوالے کرنے سے متعلق خود فیصلہ کرے۔بدھ کو عدالت عالیہ کے چیف جسٹس محمد… Continue 23reading 8پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کاقتل ،ملزم شاہد محمود کے بارے میں فیصلہ سنادیاگیا

امجدصابری کا قتل،حملہ آور کہاں سے آئے کہاں گئے،حلیہ کیا تھا؟پولیس رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  جون‬‮  2016

امجدصابری کا قتل،حملہ آور کہاں سے آئے کہاں گئے،حلیہ کیا تھا؟پولیس رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (آئی این پی)معروف قوال امجد صابری قتل کیس کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی جس کے مطابق حملہ آور دو موٹرسائیکل پر سوار تھے۔تفصیلات کے مطابق معروف قوال امجد صابری قتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے دو عینی شاہدین کے بیان قلمبند کرلیے جن کے مطابق حملہ آور دو موٹرسائیکل پر… Continue 23reading امجدصابری کا قتل،حملہ آور کہاں سے آئے کہاں گئے،حلیہ کیا تھا؟پولیس رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی، امجد صابری کے دوست معروف نوحہ خواں فرحان علی وارث کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

datetime 22  جون‬‮  2016

کراچی، امجد صابری کے دوست معروف نوحہ خواں فرحان علی وارث کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

کراچی(آئی این پی )کراچی کے علاقے تین ہٹی کے قریب معروف نوحہ خواں فرحان علی وارث کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ،گارڈز کی جوابی فائرنگ سے ملزم فرار ہوگئے ۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق معروف قوال امجد صابری کے قتل کے بعد ان کے دوست نوحہ خواں فرحان علی وارث… Continue 23reading کراچی، امجد صابری کے دوست معروف نوحہ خواں فرحان علی وارث کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

امجد صابری نے پانچ روز قبل مجھے کیا بتایا؟، ڈاکٹر فاروق ستار نئی باتیں سامنے لے آئے

datetime 22  جون‬‮  2016

امجد صابری نے پانچ روز قبل مجھے کیا بتایا؟، ڈاکٹر فاروق ستار نئی باتیں سامنے لے آئے

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ امجد صابری نے کچھ لوگوں کے پروگراموں میں جانے سے انکار کیا تھا اور یہ بات امجد صابری نے خود انہیں پانچ روز قبل… Continue 23reading امجد صابری نے پانچ روز قبل مجھے کیا بتایا؟، ڈاکٹر فاروق ستار نئی باتیں سامنے لے آئے