تعلیمی اداروں میں اچانک چھٹی کافیصلہ کرلیا گیا۔۔وجہ بھی سامنے آ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں پاکستان تحریک انصاف کے 30ستمبر کے جلسے کے پیش نظرسکولوں اورکالجوں میں چھٹی کرنے کافیصلہ کیاگیاہے ۔ ذرائع کے مطابق ای ڈی اولاہورکے مطابق تیس ستمبرکوطلباکوسکولوں اورکالجوں میں جاتے ہوئے مشکلات پیش آسکتی ہیں خاص کرطالبات کوزیادہ مشکلات پیش آسکتی ہیں جس کے باعث سکولوں اورکالجوں کوکوبندکرنے پرغورکیاجارہاہے ۔تاہم چھٹی کاحتمی فیصلہ… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں اچانک چھٹی کافیصلہ کرلیا گیا۔۔وجہ بھی سامنے آ گئی











































