ممنو ن حسین کے جا تے ہی نئے صد ر کا نام سامنے آگیا
اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قائم مقام صدر کے فرائض سنبھال لئے ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کے روز قائم مقام صدر کے فرائض سنبھال لئے ہیں صدر مملکت ممنون حسین اور چیئرمین سینٹ رضا ربانی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں ہیں… Continue 23reading ممنو ن حسین کے جا تے ہی نئے صد ر کا نام سامنے آگیا