علما کرام لوگوں کو یہ کام کرنے کا ضرور کہیں ، اہم حکمت عملی تیار کر لی گئی
ہرنائی (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ تعلیم ضلع ہرنائی کے گرم علاقوں کے ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ کا اعلیٰ سطح اجلاس ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد رفیق ترین کی صدارت میں منعقد ہوا ،اجلاس میں محکمہ تعلیم کے ڈی ای او حاجی محمد خان ترین ، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر مومن خان ، محبت شاہ سمیت گرم علاقوں کے… Continue 23reading علما کرام لوگوں کو یہ کام کرنے کا ضرور کہیں ، اہم حکمت عملی تیار کر لی گئی