آپریشن ضرب عضب پر بننے والی شارٹ فلم
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)آپریشن ضرب عضب پر بننے والی آئی ایس پی آر کی شارٹ فلم ’’فرشتے‘‘ریلیز کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق آئی ایس پی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پر بننے والی شارٹ فلم ’’فرشتے‘‘ریلیز کردی گئی ہے،اس شارٹ فلم میں پاک فوج کے جوانوں اور شہداء4… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب پر بننے والی شارٹ فلم











































