صاف چلی، شفاف چلی تحر یک انصا ف کا ٹکٹ کتنے لا کھ میں فرو خت ہو رہا ہے؟ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
نیلم(آن لائن) صاف چلی شفاف چلی،کے دعوے ہوا کی نظرنیلم میں پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ55لاکھ کے عوض فروخت ہونے کا انکشاف۔سابق وزیر و مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر الحاج سردار گل خنداں نے پی پی نیلم کے سابق صدر ،سابق چیف ایگذیکٹیو اے جے کے آر ایس پی میاں اخلاق الرسول… Continue 23reading صاف چلی، شفاف چلی تحر یک انصا ف کا ٹکٹ کتنے لا کھ میں فرو خت ہو رہا ہے؟ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا