اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ، فائرنگ ،آنسو گیس ،پیلٹ شیلنگ کا استعمال،درجنوں زخمی

datetime 30  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ، فائرنگ ،آنسو گیس ،پیلٹ شیلنگ کا استعمال،درجنوں زخمی

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے پر امن مظاہرین کیخلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں 100سے زائد مزید بیگناہ شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لوگوں نے حالیہ انتفادہ کے دوران نہتے کشمیریوں کے بڑھتے ہوئے قتل عام کے خلاف سرینگر، بڈگام، گاندر بل، لولاب، کپواڑہ،… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ، فائرنگ ،آنسو گیس ،پیلٹ شیلنگ کا استعمال،درجنوں زخمی

پڑوسی ملک میں تباہی مچ گئی ، درجنوں ہلاک، لاکھوں بے گھر

datetime 30  جولائی  2016

پڑوسی ملک میں تباہی مچ گئی ، درجنوں ہلاک، لاکھوں بے گھر

پٹنہ/دسپور(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، ریاست بہار اور آسام میں مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 47 ہوگئی جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک ، اتر کھنڈ اور ہماچل پردیش سمیت بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی… Continue 23reading پڑوسی ملک میں تباہی مچ گئی ، درجنوں ہلاک، لاکھوں بے گھر

نہ جانے ان کی خوشیوں کس کی نظر لگی، شادی والا گھر قبرستان میں تبدیل، ہلاکتوں میں بتدریج اضافہ

datetime 30  جولائی  2016

نہ جانے ان کی خوشیوں کس کی نظر لگی، شادی والا گھر قبرستان میں تبدیل، ہلاکتوں میں بتدریج اضافہ

خیبر ایجنسی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی ایک بس سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے خواتین اور بچوں سمیت26 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں اور تین افراد زخمی ہیں۔پولیٹکل انتظامیہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ بیشتر افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، چونکہ یہ علاقہ انتہائی… Continue 23reading نہ جانے ان کی خوشیوں کس کی نظر لگی، شادی والا گھر قبرستان میں تبدیل، ہلاکتوں میں بتدریج اضافہ

پاکستانیوں کیساتھ بڑا دھوکہ !! اگر آپ بھی ہنڈا سوک کا نیا ماڈل خریدنے کے خواہش مند ہو تو پہلے یہ انتہائی تشویشناک خبر پڑھ لیں

datetime 30  جولائی  2016

پاکستانیوں کیساتھ بڑا دھوکہ !! اگر آپ بھی ہنڈا سوک کا نیا ماڈل خریدنے کے خواہش مند ہو تو پہلے یہ انتہائی تشویشناک خبر پڑھ لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چند دن قبل ہی ہنڈا کمپنی نے اپنی نئی دسویں جنریشن کی ہنڈا سوک پاکستان میں متعارف کرائی جس کے نئے ڈیزائن اور کئی نئی تبدیلیوں کی وجہ سے شائقین نے خوب سراہالیکن بدقسمتی سے مبینہ طورپر نئی سوک انتہائی گھٹیامیٹریل اور غیرمعیاری بنائی گئی اور کئی صارفین نے اس کی تصاویر… Continue 23reading پاکستانیوں کیساتھ بڑا دھوکہ !! اگر آپ بھی ہنڈا سوک کا نیا ماڈل خریدنے کے خواہش مند ہو تو پہلے یہ انتہائی تشویشناک خبر پڑھ لیں

دھرنے کی تیاریاں دراصل تیسری دلہن کیلئے ہیں، وفاقی وزیر کے دعوے نے ہلچل مچا دی

datetime 30  جولائی  2016

دھرنے کی تیاریاں دراصل تیسری دلہن کیلئے ہیں، وفاقی وزیر کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اکرم خان درانی سی پیک منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نئی دلہن ڈھونڈنے کیلئے ایک بار پھر دھرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں قوم کی جوان بیٹیوں کو سڑکوں پر نکالنے سے عالمی دنیا میں ہماری بدنامی ہو… Continue 23reading دھرنے کی تیاریاں دراصل تیسری دلہن کیلئے ہیں، وفاقی وزیر کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اب پاکستان بنے گا دبئی، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ، پوری دنیا کی نظریں وطن عزیز کی طرف، ایک اور ملک نے شمو لیت کی شدید خواہش ظاہر کر دی

datetime 30  جولائی  2016

اب پاکستان بنے گا دبئی، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ، پوری دنیا کی نظریں وطن عزیز کی طرف، ایک اور ملک نے شمو لیت کی شدید خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیک ری پبلک کے سفیر جان فیوری نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاک چین اقتصادی راہداری میں شمولیت کا خواہاں ہے،اعلیٰ اختیاراتی پاکستانی وفد جلد پراگ کا دورہ کرے گا جہاں سی پیک، باہمی تجارت اور وسط ایشیا تک رسائی سمیت کئی معاملات پربات چیت ہوگی، چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم… Continue 23reading اب پاکستان بنے گا دبئی، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ، پوری دنیا کی نظریں وطن عزیز کی طرف، ایک اور ملک نے شمو لیت کی شدید خواہش ظاہر کر دی

مقابلے کے امتحان میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

datetime 30  جولائی  2016

مقابلے کے امتحان میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے سی ایس ایس امتحانات کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ،سی ایس ایس امتحانات جنرل، فنانس اور انفارمیشن گروپ میں تقسیم کردئیے ہیں جبکہ سال2018ء میں سی ایس ایس امتحانات تھری کلسٹر پروگرام کے تحت لینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان… Continue 23reading مقابلے کے امتحان میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

غریب ملک کے وزیر اعظم نے قوم کو کروڑ وں روپوں کا ٹیکہ لگایا، بڑی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 30  جولائی  2016

غریب ملک کے وزیر اعظم نے قوم کو کروڑ وں روپوں کا ٹیکہ لگایا، بڑی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ غریب ملک کے وزیر اعظم نے برطانیہ سے واپسی پر قوم کو کروڑ وں روپوں کا ٹیکہ لگایا۔ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے ملک میں مسائل کا انبار ہے۔ حکمران ہر وقت ملک اور عوام کی بات کرتے ہیں لیکن ان… Continue 23reading غریب ملک کے وزیر اعظم نے قوم کو کروڑ وں روپوں کا ٹیکہ لگایا، بڑی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

بڑے اسلامی ملک کی اہم شخصیت کی عمران خان سے ملاقات، اہم موضوعات زیر بحث، اہم خبر آ گئی

datetime 30  جولائی  2016

بڑے اسلامی ملک کی اہم شخصیت کی عمران خان سے ملاقات، اہم موضوعات زیر بحث، اہم خبر آ گئی

اسلام آباد( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ترکی کے سفیر صادق بابر گرگرین نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں ترکی میں بغاوت کو ناکام بنائے جانے کی صورتحال اور پاک ترک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک کی اہم شخصیت کی عمران خان سے ملاقات، اہم موضوعات زیر بحث، اہم خبر آ گئی