نئے پارٹی سربراہوں کی نامزد گی،عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(این این آئی)رمضان کے بعد حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جلد ہی ریجن کی سطح پر پارٹی سربراہوں کو نامزد کریں گے۔پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے قبل پارٹی کا پورا انتظامی ڈھانچہ تحلیل کردیا گیا… Continue 23reading نئے پارٹی سربراہوں کی نامزد گی،عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا