بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈی جی رینجرز نے کیا ’’خاطر مدارت‘‘ کی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سب سامنے لے آئے

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت کرتاہوں اورمرتے دم تک کرتا رہوں گا۔ رہائی کے بعد انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم قائد کا بیان واپس لے لیا گیا ہے،بیان واپس لینا ہی چاہیے تھا،مجھ سے کچھ نہیں پوچھاگیا،نہایت ادب اور احترام سے بٹھایا گیا۔ عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ڈی جی رینجرز سے ملاقات خوشگوار رہی، مجھے چائے پلائی گئی بسکٹ کھلائے گئے اورمحبت کا رویہ رکھا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…