پاک افغان کشیدگی، افغان وفد کا دورہ پاکستان ٗکیا طے پایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اورافغانستان نے سرحدوں سے متعلق معاملات کو فوری حل کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ موثرسرحدی انتظام دونوں ملکوں میں مضبوط تعلقات،امن ،انسداد دہشت گردی کیلئے ناگزیر ہے، بارڈر مینجمنٹ مسائل پرمناسب میکنزم تشکیل دینے کی ضرورت ہے ٗ بارڈر مینجمنٹ کے معاملے پر مشاورت کیلئے مناسب میکنزم مرتب… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی، افغان وفد کا دورہ پاکستان ٗکیا طے پایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں