پولیس کے زیر نگرانی خطرناک دہشت گرد لاپتا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پولیس کی زیر نگرانی شیڈول فور میں شامل 75 فیصد مشتبہ عسکریت پسند لاپتا ہیں، پولیس کو لاپتا عسکریت پسندوں کے بارے میں کچھ خبر نہی ہے۔سندھ کے انسداد دہشتگردی کے ادارے نے نشاندہی کی ہے کہ کراچی میں پولیس کی زیرنگرانی رہنے والے شیڈول فور میں شامل 75فیصد عسکریت پسند… Continue 23reading پولیس کے زیر نگرانی خطرناک دہشت گرد لاپتا