چمن (این این آئی)پاکستان کی ناراضگی بڑھ گئی،دوٹوک انکار،افغانستان میں ہلچل، چمن میں باب دوستی پانچویں روز بھی بند رہا ٗپاک افغان دوستی گیٹ کھولنے سے متعلق دو بار فلیگ میٹنگز کا انعقاد بے نتیجہ ثابت ہوا۔سیکورٹی حکام کے مطابق باب دوستی کھولنے سے متعلق پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان دو بار فلیگ میٹنگ کا انعقاد ہوا ، افغان وفد نے فلیگ میٹنگز میں باب دوستی کھولنے سے متعلق تجاویز دیں اور آئندہ ناخوش گوار واقعات کی روک تھام کا کہنا ہے جبکہ فلیگ میٹنگز سے متعلق تجاویز اعلیٰ حکام کو بھجوا دی ہے۔گیٹ کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ اعلیٰ حکام ہی کریں گے ٗباب دوستی بند ہونے سے پاک افغان دوطرفہ تجارت ،ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں بھی معطل رہیں ۔پاک افغان تاجروں نے مطالبہ کیا ہے کہ تنازعات کو تجارت سے الگ کر کے گیٹ کھولنے کا مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے۔
پاکستان کی ناراضگی بڑھ گئی،دوٹوک انکار،افغانستان میں ہلچل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی
-
پی آئی اے کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کتنی اور کتنے اثاثے فروخت کیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل















































