منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ایان علی کے بعدسب سے بڑا سکینڈل،لاہور ایئرپورٹ پر ایسا کام ہوگیا کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 23  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) لاہور سے امریکہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز کی سینئر ایئر ہوسٹس کے سامان سے دو کلو گرام سونا برآمد کر لیا گیا ،کسٹم حکام نے فضائی میزبان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ۔ گزشتہ روز لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پرلاہور سے امریکہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 721کی سینئر ائیر ہوسٹس نزہت بخاری کے سامان کی تلاشی لی گئی جس میں سے دو کلو گرام سونا برآمد ہو گیا ۔ کسٹم حکام نے ائیر ہوسٹس کی طرف سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر انہیں حراست میں لے کر تحقیقات کا کا آغاز کردیا ہے ۔ بتایاگیا ہے کہ نزہت بخاری کراچی کی رہائشی ہیں اور انکی گزشتہ روز لاہور سے امریکہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں ڈیوٹی تھی ۔ ائیر ہوسٹس نے ابتدائی بیان میں موقف اپنا یا ہے کہ سونا ان کا ذاتی ملکیت ہے ۔ذرائع کے مطابق سونا جیولری کی صورت میں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…