بچوں کو اغواء کرکے کیا ،کیاجاتاہے؟آصفہ زرداری نے سنگین الزام عائد کردیا
کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو بھی پنجاب میں بچوں کے اغوا اور لاپتہ ہونے کے معاملے پر حکومت پر برس پڑیں۔ایک بیان میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ پنجاب میں 6 مہینے میں 900 بچے لاپتہ ہوئے جو تشویش ناک بات… Continue 23reading بچوں کو اغواء کرکے کیا ،کیاجاتاہے؟آصفہ زرداری نے سنگین الزام عائد کردیا