تحریک انصاف کے ممبر پنجاب اسمبلی صدیق خان انتقال کر گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصا ف کے پی پی 7راولپنڈی سے رکن اسمبلی محمد صدیق خان اتوار کی علی الصبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔صدیق خان پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان کے بھائی تھے ۔بتایا گیا ہے کہ محمد صدیق خان کو سحری کے وقت اچانک دل… Continue 23reading تحریک انصاف کے ممبر پنجاب اسمبلی صدیق خان انتقال کر گئے