جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم اور ایان علی کے وکیل کو قتل کر دیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم اور ایان علی کے معاون وکیل کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس ذرائع نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عاصم اور ایان علی کے معاون وکیل ناصر ترابی کو قتل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ناصر ترابی کی لاش قصور سے ملی ہے اور انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ ناصر ترابی سینئر پی پی رہنماء سردار لطیف کھوسہ کے معاون وکیل تھے۔ واضح رہے کہ سردار لطیف کھوسہ ڈاکٹر عاصم اور ایان علی کے کیس میں وکالت کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…