ڈیرہ غازی خان (این این آئی) ڈیرہ غازی خان میں ایک لڑکی پسند کی شادی نہ ہونے پر مسجد کے مینار پر چڑھ گئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پسند کی شادی کے حوالے سے والدین کے انکار پر لڑکی نے مسجد کے مینار پر چڑھ کر خودکشی کرنے کی کوشش کی تاہم اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کر دی جس کے بعد لڑکی کو باحفاظت نیچے اتار لیا گیا ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی کی ذہنی حالت درست نہیں اور وہ پہلے بھی اس قسم کے اقدامات کرتی رہی ہے تاہم لوگوں نے اطلاع دی کہ لڑکی پسند کی شادی نہ ہونے پر خودکشی کر نے کی کوشش کر رہی ہے جس پر کارروائی کی گئی اور لڑکی کو نیچے اتار کر اہلخانہ کے حوالے کر دیا ۔
پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی کا مسجد میں انتہائی اقدام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































