بھارت کے وزیر داخلہ پاکستان کب آرہے ہیں ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا
نئی دہلی (مانیٹر نگ ڈیسک ) بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ تین اگست کو اسلام آباد میں ہونے والے سارک کے وزرائے داخلہ اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے ۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے جہاں… Continue 23reading بھارت کے وزیر داخلہ پاکستان کب آرہے ہیں ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا