آندھی ،طوفان گرج چمک ، تیز ہوائیں اوربارشیں کہاں کہاں ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران سندھ ، بلوچستان ، پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی، تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مون سون بارشوں کی بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کراچی، حیدر آباد، میر پور خاص، شہید بینیظرآباد ،قلات،… Continue 23reading آندھی ،طوفان گرج چمک ، تیز ہوائیں اوربارشیں کہاں کہاں ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے