مقبوضہ کشمیر مجاہد برہان نے اپنے خون سے اس تحریک میں نئی روح پھونک دی،سکھ بھی حمایت میں نکل پڑے
سرینگر (این این آئی)بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مجاہد برہان نے اپنے خون سے اس تحریک میں نئی روح پھونک دی‘ ہماری تحریک 1931 ء کے شہداء کا تسلسل ہے۔ انہوں نے بھی اسلام اور آزادی کے لیے قربانی دی تھی اور آج ہم بھی اسی مقصد اور مشن کی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر مجاہد برہان نے اپنے خون سے اس تحریک میں نئی روح پھونک دی،سکھ بھی حمایت میں نکل پڑے