اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پانامہ لیکس کا ڈراپ سین،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،معروف صحافی کا دعویٰ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اتنے بے وقوف نہیں ہیں جتنے ان کے ساتھی ہیں اس لئے وہ 30اکتوبرسے پہلے پانامالیکس کے بارے میں کوئی ایسافیصلہ کردیں گے کہ تحریک انصاف کے لئے یہ ایشوصرف میڈیاتک رہ جائے گااورعملی طورپرکچھ نہیں ہوسکے گا۔-معروف صحافی ورتجزیہ نگارہارون رشید نے اپنے ایک تجزیے میں کہاہے کہ جدہ اوردبئی میں سٹیل ملزکے بارے میں نوازشریف کچھ اوربیان دے رہیں ،ان کے صاحبزادے اوران کی صاحبزادی کے بیانات وزیراعظم نوازشریف سے مختلف ہیں ۔انہوں نے کہاکہ چوہدری نثاراورصدیق الفاروق نے نوازشریف کی سٹیل ملوں کے بارے میں کہاہے کہ یہ 1992میںلگائی تھیں جبکہ حکومت جب پانامالیکس کامعاملہ سپریم کورٹ میں لے کرگئی توججوں نے چٹاجواب دیدیاکہ ہم اس پرفیصلہ کیسے کریں ہمیں اس معاملے میں نہ ڈالیں پہلے اس معاملے پرٹی اوآرزبنائیں اورپھرکیس ہمارے پاس لے کرآئیں ورنہ اس کافیصلہ پانچ سال میں بھی نہیں ہوگا۔ہارون رشید نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف اتنے بے وقوف نہیں ہیں جتنے ان کے ساتھی ہیں اس لئے وہ 30اکتوبرسے پہلے پانامالیکس کے بارے میں کوئی ایسافیصلہ کردیں گے کہ تحریک انصاف کے لئے یہ ایشوصرف میڈیاتک رہ جائے گااورعملی طورپرکچھ نہیں ہوسکے گا۔

12 by thezed-lad

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…