ن لیگ میں اختلافات،چوہدری نثار کا فاروڈ بلاک ،اہم وفاقی وزیر بھی بول پڑے
لاہور(این این آئی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے چوہدری نثار کوئی فاروڈ بلاک نہیں بنا رہے میاں نواز شریف ہی ہم سب کے لیڈر ہیں ۔یو سی چیئرمین چوہدری ارشد ورک کے ڈیرہ اور چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری خضر رزاق ریحان ، چوہدری اورنگزیب ریحان ایڈووکیٹ کی… Continue 23reading ن لیگ میں اختلافات،چوہدری نثار کا فاروڈ بلاک ،اہم وفاقی وزیر بھی بول پڑے