پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کاقتل ،والد اور قریبی رشتہ دار گرفتار
جہلم (این این آئی)ضلع جہلم میں پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کے قتل کے الزام میں ان کے والد اور ایک قریبی رشتہ دار کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔سامعہ شاہد نامی 28 سالہ خاتون کی موت رواں ماہ کی 20 تاریخ کو پاکستان کے ضلع جہلم میں ان کے… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کاقتل ،والد اور قریبی رشتہ دار گرفتار