بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

ملتان ،جادوگرکوقدیمی مندر میں کالا جادو بھاری پڑ گیا،لاش درخت پر

datetime 21  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (آئی این پی ) ملتان میں قدیمی مندر میں کالے جادو کا عمل کرنے والے عامل کو نامعلوم افراد نے قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی،لاش کے قریب سے انسانی ہڈیاں ودیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے مبینہ طور پر قتل کے واقعہ میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کاروائی شروع کر دی ، تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقہ گلشن آباد میں موجود قدیمی مندر میں کالے جادو کا عمل سیکھنے والے عامل 34 سالہ عیدو کو نامعلوم مبینہ طور پر قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی زرائع کے مطابق عیدو نامی شخص پہلے ہندو مذہب سے منسلک تھا اور اس نے چند ماہ قبل ہندو مذہب چھوڑ کر عیسائی مذہب اختیار کر لیا اور گلشن آباد میں اڈہ بنا کر کالے جادو کا دھندہ شروع کر دیا۔ گذشتہ سے پیوستہ شب وہ مندر میں موجود تھا کہ اسے نامعلوم افراد نے قتل کر دیا اور اس کی لاش درخت پر لٹکا دی۔ ذرائع کے مطابق یہ اس علاقہ میں چوتھی واردات ہے اور لاش کے قریب سے کالا جادو کرنے والے کے سامان سے انسانی ہڈیاں ودیگر سامان برآمد ہو ا ہے جس پر مقامی پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…