طورخم تنازعہ،افغانستان کے نخرے بڑھ گئے،پاکستان کو حیرت انگیز جواب
کابل(آئی این پی)افغان وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر نے طور خم تنازعے پر بات چیت کیلئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی دورہ پاکستان کی دعوت کو مسترد کرتے ہوئے اپنی جگہ نائب وزیر خارجہ کو پاکستان بھیجنے کااعلان کردیا۔جمعہ کو افغان میڈیا کے مطابق نیشنل سیکورٹی کونسل کے حکام کاکہنا ہے کہ افغان… Continue 23reading طورخم تنازعہ،افغانستان کے نخرے بڑھ گئے،پاکستان کو حیرت انگیز جواب