پرویز رشید نے خورشید شاہ کے ایک مرتبہ پھر گھٹنے چھو لئے، میں ایسا کیو ں کر تا ہو ں؟ دل کی بات بتا ہی دی
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے ملاقات میں ایک مرتبہ پھر احتراماً ان کے گھٹنے چھو لئے، سید خورشید شاہ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے موجود میڈیانمائندوں سے درخواست کی کہ اسے منفی رنگ نہ دیا جائے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ… Continue 23reading پرویز رشید نے خورشید شاہ کے ایک مرتبہ پھر گھٹنے چھو لئے، میں ایسا کیو ں کر تا ہو ں؟ دل کی بات بتا ہی دی