راناثناء اللہ نے تحریک انصاف ،قندیل بلوچ اور مفتی عبدالقوی کا ’’حق ‘‘تسلیم کرلیا
لاہور (این این آئی )صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس دائر کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے لیکن پھر انہیں فیصلے کو بھی قبول کرنا چاہیے ،بجٹ کو لفظوں کا گورکھ دھندہ قرار دینا اپو زیشن کی روایت بن چکی ہے… Continue 23reading راناثناء اللہ نے تحریک انصاف ،قندیل بلوچ اور مفتی عبدالقوی کا ’’حق ‘‘تسلیم کرلیا