دھاندلی اور دھونس کی پیداوارنہیں چلیں گے، نواز شریف کا اقتدار ختم ہونے والا ہے‘ سینئر سیاستدان کا دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ دھاندلی اور دھونس کی پیداوار اسمبلی زیادہ دن نہیں چل سکے گی۔ یہ خود ہی جلد اپنے انجام کو پہنچ جائے گی کیونکہ نہ نواز شریف کا زیادہ دیر وزیر اعظم رہنے کا… Continue 23reading دھاندلی اور دھونس کی پیداوارنہیں چلیں گے، نواز شریف کا اقتدار ختم ہونے والا ہے‘ سینئر سیاستدان کا دعویٰ





































