بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

عمران خان کو شادی کب کر نی چاہئے ؟ سینئر سیاستدان نے کپتان کو پھر مشورہ دیدیا

datetime 17  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جب بھی تحریک کے لئے نکلتے ہیں یا تو ان کا پیر پھسل جاتا ہے یا پھر شادی کا تڑکا لگ جاتا ہے ،گزشتہ روز ہی میں انہیں تحریک کی کامیابی کے بعد شادی کا مشورہ دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اجازت کے بغیر فیملیز کے ساتھ بیرون ملک باہر جارہے ہیں، 2016ء حکومتی کی رخصتی کا سال ہے ،30دن کے اندر سارے فیصلے ہوجائیں گے۔ان کا کہناتھاکہ 13اگست کی ریلی کو متنازع بنایا گیا ،میں نے نعیم الحق کو پی ٹی آئی کی ریلی 14کو کرنے کا مشورہ دیا تھا ،کچھ لوگوں نے کام دکھادیا،عمران خان شریف آدمی ہیں۔شیخ رشید کا کہناتھاکہ پہلے 7بجے ناشتہ کرتا تھا اب 6بجے کرتا ہوں ،سینیر سٹیزن ہونے کے بعد میں نے شیڈول تبدیل کردیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…