ایڈیشنل سیشن جج نے سینیٹر حمداللہ کی عبوری ضمانت میں پندرہ جولائی تک توسیع کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینیٹر حافظ حمد اللہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ ماروی سرمد عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔ ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود نے سینیٹر حمد اللہ کی عبوری درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ سینیٹر حمد اللہ عبوری درخواست ضمانت منظور کرانے خود عدالت… Continue 23reading ایڈیشنل سیشن جج نے سینیٹر حمداللہ کی عبوری ضمانت میں پندرہ جولائی تک توسیع کر دی