جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے متوقع دھرنے،اہم اتحادی جماعت نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

datetime 22  جولائی  2016

تحریک انصاف کے متوقع دھرنے،اہم اتحادی جماعت نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

بریکوٹ(آئی این پی )خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی و سماجی بہبود سکندر شیرپاؤ نے کہاہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر پہلے تحقیقات کی جائے اور بعد میں ملوث ہونے پر سخت سزائیں دی جائیں ۔7اگست سے شروع ہونے والے دھرنوں اور احتجاجوں میں قومی وطن پارٹی شامل نہیں ہے کیونکہ دھرنوں… Continue 23reading تحریک انصاف کے متوقع دھرنے،اہم اتحادی جماعت نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

کشمیر میں آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری ،پاکستان نے اہم اعلان کردیا،بھارتی دعویٰ مسترد

datetime 22  جولائی  2016

کشمیر میں آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری ،پاکستان نے اہم اعلان کردیا،بھارتی دعویٰ مسترد

اسلام آباد (این این آئی )پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قراردینے کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق جموں کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع ریاست ہے پاکستانی عوام میں معصوم کشمیری عوام کیخلاف بھارتی مظالم پر شدید غم… Continue 23reading کشمیر میں آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری ،پاکستان نے اہم اعلان کردیا،بھارتی دعویٰ مسترد

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان میں پھوٹ، نیا گروپ سامنے آ گیا

datetime 22  جولائی  2016

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان میں پھوٹ، نیا گروپ سامنے آ گیا

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ارکان میں پھوٹ پڑ گئی ، نیا گروپ کھل کر سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاورمیں صوبائی وزیر یاسین خلیل کی رہائشگاہ پر ناراض ارکان کی میٹنگ ہوئی جس میں انہوں نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ میٹنگ میں ایم این… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے ارکان میں پھوٹ، نیا گروپ سامنے آ گیا

اے آئی جی عاشرحمید پراسرارطورپرکمرے میں مردہ پائے گئے،ا ن کی نعش خون میں لت پت تھی

datetime 22  جولائی  2016

اے آئی جی عاشرحمید پراسرارطورپرکمرے میں مردہ پائے گئے،ا ن کی نعش خون میں لت پت تھی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی پولیس کے سینئرآفیسر،اے آئی جی آپریشنز عاشرحمیداپنی رہائش گاہ پولیس لائنزہیڈکوارٹرمیں پراسرارطورپر مردہ حالت میں پائے گئے،ا ن کی نعش خون میں لت پت تھی ، ابتدائی طورپر پولیس واقعہ کو طبی موت قراردے رہی ہے ،تاہم اصل حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آسکیں گے ،واقعہ کی اطلاع پر سینئرپولیس… Continue 23reading اے آئی جی عاشرحمید پراسرارطورپرکمرے میں مردہ پائے گئے،ا ن کی نعش خون میں لت پت تھی

مودی مقبوضہ کشمیراور نوازشریف ۔۔۔!بلاول زرداری حد سے آگے نکل گئے

datetime 22  جولائی  2016

مودی مقبوضہ کشمیراور نوازشریف ۔۔۔!بلاول زرداری حد سے آگے نکل گئے

کراچی(این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آزاد کشمیرکے انتخابات میں بدترین دھاندلی کی گئی، مودی مقبوضہ کشمیراور نوازشریف مظفرآباد فتح کررہے ہیں۔جمعہ کوبلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل چوہدری لطیف اکبر کو فون کرکے مزید کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج کومسترد کرتے ہیں،… Continue 23reading مودی مقبوضہ کشمیراور نوازشریف ۔۔۔!بلاول زرداری حد سے آگے نکل گئے

اہم شخصیات کی سیکورٹی،رینجرز کی جانب سے سیکورٹی واپس لینے کے بعد حکومت نے پورے سندھ کو داؤ پر لگادیا

datetime 22  جولائی  2016

اہم شخصیات کی سیکورٹی،رینجرز کی جانب سے سیکورٹی واپس لینے کے بعد حکومت نے پورے سندھ کو داؤ پر لگادیا

سانگھڑ(این این آئی) رینجرز کی جانب سے کراچی کے داخلی راستوں اور وی ای پیز سیکیوریٹی سے پولیس فورس واپس بلائے جانے کے بعد آئی جی سندھ نے اس کمی کو پورا کرنے کے لیئے سندھ کے تمام اضلا ع سے پولیس فورس کراچی طلب کر لی ہے جس کے بعد سانگھڑ سمیت اندرون سندھ… Continue 23reading اہم شخصیات کی سیکورٹی،رینجرز کی جانب سے سیکورٹی واپس لینے کے بعد حکومت نے پورے سندھ کو داؤ پر لگادیا

انیس قائم خانی بُری طرح پھنس گئے،ایک اور مقدمے میں بڑا فیصلہ ہوگیا

datetime 22  جولائی  2016

انیس قائم خانی بُری طرح پھنس گئے،ایک اور مقدمے میں بڑا فیصلہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے حیدر آباد کینٹ پولیس کو انیس قائم خانی کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے حیدر آباد کینٹ پولیس کو انیس قائم خانی کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ حیدر… Continue 23reading انیس قائم خانی بُری طرح پھنس گئے،ایک اور مقدمے میں بڑا فیصلہ ہوگیا

نہتے کشمیریوں کا قتل عام ،بھارتی وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

datetime 22  جولائی  2016

نہتے کشمیریوں کا قتل عام ،بھارتی وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

لاہور ( این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام کرنے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔لاہورہائیکورٹ میں مقامی وکیل رانا عبد الحمید خان کی طرف سے دائر کردہ پٹشن میں حکومت پنجاب آئی جی پولیس سی… Continue 23reading نہتے کشمیریوں کا قتل عام ،بھارتی وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

صوبائی دارالحکومت میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی وارداتوں کے بعد افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ

datetime 22  جولائی  2016

صوبائی دارالحکومت میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی وارداتوں کے بعد افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے بعد افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کافیصلہ کرلیا گیا ، 27مقامات کی فہرست مرتب کر کے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا ۔ حالیہ دنوں میں لاہور شہر کے مختلف مقامات سے بچوں کے اغواء کی 15وارداتیں ہو… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی وارداتوں کے بعد افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ