طاہرالقادری نے حکومت کو انتباہ کردیا
لاہور (این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ 17جون کا مال روڈ پر دھرنا انصاف کیلئے ہے ،عوام ظلم کا شکار ہیں کوئی انکا پرسان حال نہیں،ہمارے احتجاج اور دھرنوں نے فرعونی حکومت اور ظالم نظام کی جڑوں پر وار کیا ،سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے… Continue 23reading طاہرالقادری نے حکومت کو انتباہ کردیا