پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

طور خم گیٹ کے بعد پاکستان کا ایک اور ملک کی سر حد پر گیٹ بنا نے کا فیصلہ گیٹ کا کیا نام رکھا گیا جان کر ہر پا کستا نی خو ش جا ئے گا

datetime 15  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تفتان (این این آئی) پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں بنایا جانے والا ’’پاکستان گیٹ‘‘ تکمیل کے مراحل میں داخل ہو گیا ٗ گیٹ کی تعمیر سے ہر طرح کی نقل و حرکت کو چیک کیا جائے گا ۔تفتان میں پاک ایران سرحد گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں گیٹ کی تعمیر پر دو کروڑ روپے خرچ ہوں گے جو پاکستان کسٹمز برداشت کرے گی ۔ تعمیراتی کام کی نگرانی فرنٹیر کور بلوچستان تفتان رائفلز کر رہی ہے ٗ ایف سی تفتان رائفلز کے کمانڈنٹ کرنل کاشف اعجاز چوہدری نے بتایا کہ پاکستان گیٹ کی تعمیر سے سرحد پر ہر طرح کی نقل و حرکت کو چیک کیا جائے گا ۔پاکستان گیٹ کی تعمیر ڈیڑھ ماہ قبل شروع ہوئی تھی جس پر تیزی سے کام جاری ہے اور توقع ہے کہ جلد ہی اس گیٹ کا افتتاح کر کے اسے فعال بنایا جائے گا تاکہ پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی اور تجارت کے نظام کومربوط بنایاجا سکے ۔‎



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…