ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

datetime 14  جون‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور ، گوجرانوالہ اور فیصل آباد سمیت کئی علاقوں میں رم جھم کی پیش گوئی کی ، راولپنڈی ، اسلام آباد اور سرگودھا میں ہونیوالی بارش نے موسم حسین بنا دیا۔ گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، سرگودھا اور پشاور سمیت مختلف… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

شیخ رشید،طاہرالقادری اور عمران خان،راناثناء اللہ تنقید میں حد سے آگے نکل گئے

datetime 14  جون‬‮  2016

شیخ رشید،طاہرالقادری اور عمران خان،راناثناء اللہ تنقید میں حد سے آگے نکل گئے

لاہور(آئی این پی) صوبا ئی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ طاہر القادری کو پرامن احتجاج کی اجاز ت ہوگی ‘شید ہ ٹلی اور طاہر القادری کی ڈیڈ لائن سے کوئی فرق نہیں پڑتا دونوں بے شرم اپنی ڈیڈ لائنیں ثابت نہ ہونے پر دوبارہ انکا ذکر بھی نہیں کرتے ‘عمران… Continue 23reading شیخ رشید،طاہرالقادری اور عمران خان،راناثناء اللہ تنقید میں حد سے آگے نکل گئے

پنجاب میں45ہزار نئی بھرتیاں،اعلان ہوگیا

datetime 14  جون‬‮  2016

پنجاب میں45ہزار نئی بھرتیاں،اعلان ہوگیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کا لاہور سمیت صوبہ بھر میں پرائمری سر کاری سکولوں کیلئے45ہزار نئے ٹیچرز بھر تی کر نیکا فیصلہ ‘ہر سکول میں کم ازکم 3ٹیچرز ضرور موجود ہوں گے۔ سوموار کے روز اپنی بجٹ تقر یر کے دوران صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشانے بتایا کہ حکومت پنجاب نے پر… Continue 23reading پنجاب میں45ہزار نئی بھرتیاں،اعلان ہوگیا

پنجاب اسمبلی کے ارکان کی اپنے ’’کام‘‘ سے محبت،افسوسناک مثال سامنے آگئی

datetime 13  جون‬‮  2016

پنجاب اسمبلی کے ارکان کی اپنے ’’کام‘‘ سے محبت،افسوسناک مثال سامنے آگئی

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی اکثر یت نے 20کلوسے زائد بھاری بجٹ دستاویزات کو ہاتھ بھی نہ لگایا صرف وزیر خزانہ کی بجٹ تقر یر ہی لی ۔ تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس موقعہ اراکین اسمبلی کو آئندہ مالی سال 2016/17کی 20کلو سے زائد بھاری… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے ارکان کی اپنے ’’کام‘‘ سے محبت،افسوسناک مثال سامنے آگئی

تعلیمی انقلاب،خیبرپختونخوا کے بجٹ میں زبردست اعلان

datetime 13  جون‬‮  2016

تعلیمی انقلاب،خیبرپختونخوا کے بجٹ میں زبردست اعلان

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں پہلا اسمارٹ اسکول سسٹم متعارف کرایا جائے گا جس کے تحت صوبے بھر میں چار سو اسکول قائم کیے جائیں گے ،خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال 2016-17کیلئے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے مجموعی طور پر 168 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ 35ارب روپے کی… Continue 23reading تعلیمی انقلاب،خیبرپختونخوا کے بجٹ میں زبردست اعلان

بات پکی ہوگئی !پاک سرزمین پارٹی کوخوشی کی بڑی خبر مل گئی

datetime 13  جون‬‮  2016

بات پکی ہوگئی !پاک سرزمین پارٹی کوخوشی کی بڑی خبر مل گئی

کراچی(این این آئی) پاک سرزمین پارٹی نے الیکشن کمیشن میں پارٹی کی رجسٹریشن کروالی ہے۔مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ فوری پر صوبائی فنانس کمیشن تشکیل دیے جائیں۔تفصیلات کے مطابق سابق ناظم کراچی مصطفی کمال نے اپنی پارٹی پاک سرزمین پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کروالی ہے۔ اس موقع پر… Continue 23reading بات پکی ہوگئی !پاک سرزمین پارٹی کوخوشی کی بڑی خبر مل گئی

سندھ میں اب ’’بھٹو‘‘ ہی ’’بھٹو‘‘ حکومت سندھ نے حیرت انگیز فیصلے کرلئے

datetime 13  جون‬‮  2016

سندھ میں اب ’’بھٹو‘‘ ہی ’’بھٹو‘‘ حکومت سندھ نے حیرت انگیز فیصلے کرلئے

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کے ناموں کو بھٹو فیملی کے لیے مخصوص کردیا ہے ۔صوبائی حکومت نے قائد اعظم محمد علی جناح سمیت بانیان پاکستان کے نام پر کوئی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے ۔آئندہ مالی سال کے… Continue 23reading سندھ میں اب ’’بھٹو‘‘ ہی ’’بھٹو‘‘ حکومت سندھ نے حیرت انگیز فیصلے کرلئے

پاک افغان کشیدہ صورتحال ، اسفندیار ولی خان نے انتباہ کردیا

datetime 13  جون‬‮  2016

پاک افغان کشیدہ صورتحال ، اسفندیار ولی خان نے انتباہ کردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یا رولی خان نے گزشتہ شب طورخم بارڈر پر پاک افغان سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے سیکورٹی حکام صبر و تحمل کا مطاہرہ کریں ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا… Continue 23reading پاک افغان کشیدہ صورتحال ، اسفندیار ولی خان نے انتباہ کردیا

’’کراچی‘‘کے ’’چور‘‘’’لاہور‘‘میں دھرلئے گئے

datetime 13  جون‬‮  2016

’’کراچی‘‘کے ’’چور‘‘’’لاہور‘‘میں دھرلئے گئے

لاہو(آئی این پی)پولیس ناکہ راوی روڈ پر پولیس اہلکاروں نے 2افراد کو مشکوک سمجھتے ہوئے تلاشی لی تو دونوں کے قبضے سے غیر ملکی کرنسی سونے کے زیورات موبائل فونز اور قیمتی گھڑیاں برآمد ہوئیں۔ پولیس اہلکار دونوں چوروں اعظم اور گلزار کو تھانے لے جاکر پوچھ گچھ کی تو دونوں ملزمان نے دوران تفتیش… Continue 23reading ’’کراچی‘‘کے ’’چور‘‘’’لاہور‘‘میں دھرلئے گئے