لاہور(این این آئی ) سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت صوبہ بھر میں پبلک مقامات ،ہوٹلوں،ریسٹورنٹس،پارکس،کفیوں اور کلبوں میں شیشہاورحکہ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم فوری طورپر نافذ العمل ہوگا، اور 30ستمبر تک موثر رہے گا۔