رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،پہلے کمیٹی کے ارکان کی تعداد 9 تھی جو اب بڑھ کر 26 ہوگئی ہے ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے رکن عبدالقوی اورماڈل قندیل بلوچ کی تصاویر کے چرچے ہوتے رہے۔منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا