نوکریاں ہی نوکریاں، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر وجاہت حسین نے سندھ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں50 ہزار نوکریوں کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے لیکن ساتھ ساتھ کراچی کو کوٹہ سسٹم کے عذاب سے نکال کر50 فیصد حصہ دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات… Continue 23reading نوکریاں ہی نوکریاں، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا