پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کا جعلی جج گرفتار ،اہم یورپی ملک کی شہریت کا حامل بھی ہے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  جون‬‮  2016

سپریم کورٹ کا جعلی جج گرفتار ،اہم یورپی ملک کی شہریت کا حامل بھی ہے،حیرت انگیز انکشافات

لاہور(این این آئی ) نواب ٹاؤن پولیس نے خود کو سپریم کورٹ کا جج بتاکر شہریوں کو لوٹنے والے نوسرباز کو گرفتار کرلیا جو پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہے۔تفصیل کے مطابق لاہور میں نواب ٹاؤن پولیس نے خود کو سپریم کورٹ کا جج ظاہر کرنے والے ڈاکٹر فائض علی کو گرفتار کرلیا جب کہ ملزم… Continue 23reading سپریم کورٹ کا جعلی جج گرفتار ،اہم یورپی ملک کی شہریت کا حامل بھی ہے،حیرت انگیز انکشافات

پاک چین اقتصادی راہداری ٗ 8 لاکھ نئی ملازمتیں،بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 19  جون‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری ٗ 8 لاکھ نئی ملازمتیں،بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات کے حکام نے کہاہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری کے نتیجے میں پاکستان میں ملازمتوں کے 8 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی ،اس منصوبے کے ملک کے تمام صوبوں کو یکساں فوائدحاصل ہوں گے ، ٹرانسپورٹ کا جدید انفراسٹرکچر پاکستانی معیشت کو… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری ٗ 8 لاکھ نئی ملازمتیں،بڑی خوشخبری سنادی گئی

عید کے بعد کیا ہونے والاہے؟ اہم سیاسی رہنما نے پیش گوئی کردی

datetime 19  جون‬‮  2016

عید کے بعد کیا ہونے والاہے؟ اہم سیاسی رہنما نے پیش گوئی کردی

لاہور(این این آئی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ حکومتی صفوں میں بڑے پیمانے پر انتشار پھیل چکا ہے اور شاہی طرز حکومت مزید نہیں چل سکے گا ،بجٹ پاس ہوتا نظر نہیں آرہا اور انشا ء اللہ عید کے بعد تبدیلی کا فیصلہ کُن مرحلہ طے ہو گا ۔عبدالعلیم… Continue 23reading عید کے بعد کیا ہونے والاہے؟ اہم سیاسی رہنما نے پیش گوئی کردی

مہمند ایجنسی، قبائلی جرگہ نے لشکر کشی کا اعلان کردیا

datetime 19  جون‬‮  2016

مہمند ایجنسی، قبائلی جرگہ نے لشکر کشی کا اعلان کردیا

مہمند ایجنسی ( این این آئی)مہمند ایجنسی، بائیزئی لخکر کلی میں قبائلی جرگہ کا دہشت گردی میں ملوث عناصر کے خلاف اجتماعی ذمہ داری کے تحت لشکر کشی کا اعلان۔ گزشتہ روز بارودی سرنگ دھماکہ خاندانی اور جائیداد کا تنازعہ لگتا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ انکوائری مکمل کر کے ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں… Continue 23reading مہمند ایجنسی، قبائلی جرگہ نے لشکر کشی کا اعلان کردیا

فیصلہ کن راؤنڈ ،ڈاکٹر طاہر القادری نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 19  جون‬‮  2016

فیصلہ کن راؤنڈ ،ڈاکٹر طاہر القادری نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

لاہور( ا ین این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ مال روڈ پر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کے خلاف ریفرنڈم تھا، ظالم سن لیں عوامی تحریک کا کارکن نہ ڈرا ہے نہ جھکا ہے اور نہ تھکا ہے، دھرنا فی الحال ملتوی کیا۔… Continue 23reading فیصلہ کن راؤنڈ ،ڈاکٹر طاہر القادری نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

ڈاکٹرعاصم حسین کی ویڈیوز،پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کوجون میں وطن واپسی سے روک دیا

datetime 19  جون‬‮  2016

ڈاکٹرعاصم حسین کی ویڈیوز،پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کوجون میں وطن واپسی سے روک دیا

کراچی(این این آئی)ڈاکٹرعاصم حسین کی ویڈیومنظرعام پرآنے کے بعد پیپلزپارٹی نے سابق صدرآصف علی زرداری کوجون میں وطن واپسی سے روک دیا ہے اورکہاہے کہ وطن واپسی اگست تک موخرکردی جائے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں نے سابق صدراورپیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے سربراہ آصف علی زرداری کورواں ماہ وطن واپسی کے فیصلے پرنظرثانی کا مشورہ دیا… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم حسین کی ویڈیوز،پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کوجون میں وطن واپسی سے روک دیا

پاکستان میں بجلی کا بحران،کوریا بھی مسئلہ حل کرنے کیلئے میدان میں آگیا

datetime 19  جون‬‮  2016

پاکستان میں بجلی کا بحران،کوریا بھی مسئلہ حل کرنے کیلئے میدان میں آگیا

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اتوار کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2016-17ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کا شعبہ صوبے کی معاشی ترقی کے لیے اِنتہائی اہمیت کاحامل ہے۔ موجودہ توانائی کے بحران نے زِندگی کے تمام شعبوں پر سنگین اثرات مرتب… Continue 23reading پاکستان میں بجلی کا بحران،کوریا بھی مسئلہ حل کرنے کیلئے میدان میں آگیا

بلاول بھٹو کا سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2016

بلاول بھٹو کا سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تبدیلی بھی زیرغور ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کے فیصلے پر عملدرآمد بلاول بھٹو کی دبئی سے واپسی اور دورہ کشمیر کے بعد آصف علی زرداری… Continue 23reading بلاول بھٹو کا سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 19  جون‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، تیز ہواؤں کی صورت میں بڑے سائن بورڈ حادثے کا سبب بن سکتے ہیں، لیکن انتظامیہ ابھی تک جاگی نہیں ہے۔محکمہ موسمیات نے 21جون کے بعد کراچی میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، لیکن انتطامیہ کے کان پر… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کردی