وزیر خزانہ نے عوام کو چکن ہی کھانے کا کیوں کہا ؟ دعوے نے سب پول کھول دئیے
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ چکن کھانے کی ترغیب دے کر کس کی ’’کمپنی ‘‘کی مشہوری کر رہے ہیں عوام اس سے بھی بخوبی آگاہ ہیں ،پسے ہوئے طبقات کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں او رحکمرانوں کو مذاق سوجھ رہا ہے ،پاکستان… Continue 23reading وزیر خزانہ نے عوام کو چکن ہی کھانے کا کیوں کہا ؟ دعوے نے سب پول کھول دئیے